ڈالر کی قیمت 150روپے سے بھی تجاوز، نیا ریٹ کیا ہوگیا؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

10  جون‬‮  2019

ڈالر کی قیمت 150روپے سے بھی تجاوز، نیا ریٹ کیا ہوگیا؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں2روپے 15پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 150.75روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔ کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ 35 ہزار 505 پوائنٹس پر تھی تاہم آدھے گھنٹے کے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت 150روپے سے بھی تجاوز، نیا ریٹ کیا ہوگیا؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

روپیہ پھر اپنی قدر کھونے لگا۔۔۔!!!بجٹ آنے سے ایک دن پہلے ہی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ،مارکیٹ میں بھی مندی

10  جون‬‮  2019

روپیہ پھر اپنی قدر کھونے لگا۔۔۔!!!بجٹ آنے سے ایک دن پہلے ہی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ،مارکیٹ میں بھی مندی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے اضافہ، جس کے بعد ڈالر 149 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ عید کی تعطیلات سے پہلے انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 60 پیسے پر بند ہواتھا ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں ہی مندی کا رجحان پیدا ہو… Continue 23reading روپیہ پھر اپنی قدر کھونے لگا۔۔۔!!!بجٹ آنے سے ایک دن پہلے ہی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ،مارکیٹ میں بھی مندی

برآمدات بڑھانے کیلئے دی جانیوالی سبسڈی آئندہ مالی سال بھی جاری رہے گی، عبدالرزاق دائود

9  جون‬‮  2019

برآمدات بڑھانے کیلئے دی جانیوالی سبسڈی آئندہ مالی سال بھی جاری رہے گی، عبدالرزاق دائود

اسلام آباد(این این آئی)مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ برآمدات بڑھانے کیلئے دی جانیوالی سبسڈی آئندہ مالی سال بھی جاری رہے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیرتجارت رزاق دائودنے کہاکہ تجارتی خسارے میں کمی ہورہی ہے،برآمدات میں سات فیصد کااضافہ ہواہے،رجحان کو جاری رکھنے کیلئے مراعات جاری رکھی جائیں گی۔وفاقی مشیرتجارت نے… Continue 23reading برآمدات بڑھانے کیلئے دی جانیوالی سبسڈی آئندہ مالی سال بھی جاری رہے گی، عبدالرزاق دائود

ایف بی آر کا ایمنسٹی سکیم کی کامیابی کیلئے بڑے پیمانے پر آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

9  جون‬‮  2019

ایف بی آر کا ایمنسٹی سکیم کی کامیابی کیلئے بڑے پیمانے پر آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ایمنسٹی سکیم کی کامیابی کے لئے بڑے پیمانے پر آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا ،ریجنل ٹیکس دفاتر کے متعلقہ زونز کو ایمنسٹی سکیم کیلئے اہداف دیدئیے گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلہ میں ایف بی آر کے افسران تاجر تنظیموں ، چیمبراور ٹیکس… Continue 23reading ایف بی آر کا ایمنسٹی سکیم کی کامیابی کیلئے بڑے پیمانے پر آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

مہنگائی نے پاکستانیوں کی کمر توڑ دی عیدالفطر پر خریداری کے رجحان میں40 فیصد تک کمی

9  جون‬‮  2019

مہنگائی نے پاکستانیوں کی کمر توڑ دی عیدالفطر پر خریداری کے رجحان میں40 فیصد تک کمی

لاہور (صباح نیوز)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باعث قوت خرید نہ ہونے کی وجہ گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال عید الفطر پر خریداری کے رجحان میں 40فیصد تک کمی دیکھی گئی ، ملبوسات سمیت دیگر مصنوعات کی فروخت نہ ہونے سے تاجروں پر ادائیگیوں کا… Continue 23reading مہنگائی نے پاکستانیوں کی کمر توڑ دی عیدالفطر پر خریداری کے رجحان میں40 فیصد تک کمی

ایران کاامریکی پابندیوں کے خلاف غیرروایتی ذرائع سے تیل فروخت کا انکشاف

9  جون‬‮  2019

ایران کاامریکی پابندیوں کے خلاف غیرروایتی ذرائع سے تیل فروخت کا انکشاف

تہران(این این آئی)ایران کے وزیرتیل بی جان نامدارنے کہاہے کہ ایران کا تیل برآمد کرنے ممالک کی تنظیم ( اوپیک )کو خیر باد کہنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ایران امریکا کی پابندیوں سے بچنے کے لیے غیر روایتی ذرائع سے تیل فروخت کررہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا انکشاف ایران کے وزیر تیل بی… Continue 23reading ایران کاامریکی پابندیوں کے خلاف غیرروایتی ذرائع سے تیل فروخت کا انکشاف

پام آئل کی ملکی برآمدات میں 17.4فیصد کمی

9  جون‬‮  2019

پام آئل کی ملکی برآمدات میں 17.4فیصد کمی

اسلام آباد (این این آئی)اپریل 2019ء کے دوران پام آئل کی ملکی برآمدات میں 17.4فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 153.1ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ اپریل 2018ء کے دوران 185.3ملین ڈالر مالیت کا پام… Continue 23reading پام آئل کی ملکی برآمدات میں 17.4فیصد کمی

تمباکو کی قومی برآمدات میں 70.9فیصد اضافہ

9  جون‬‮  2019

تمباکو کی قومی برآمدات میں 70.9فیصد اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)اپریل 2019ء کے دوران تمباکو کی قومی برآمدات میں 70.9فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اپریل 2018ء کے دوران تمباکو کی برآمدات کا حجم 110ملین روپے رہا تھا جبکہ اپریل 2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 88ملین روپے تک… Continue 23reading تمباکو کی قومی برآمدات میں 70.9فیصد اضافہ