ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

سونا1000روپے سستاہوگیا

datetime 4  جولائی  2019

سونا1000روپے سستاہوگیا

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالرکی کمی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا1000روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی… Continue 23reading سونا1000روپے سستاہوگیا

1500سے زائد فیس وصول کرنے والے ڈاکٹرز اور6ہزار سے زائد روم چارجز وصول کرنے والے ہسپتالوں سے کتنا ٹیکس وصول کیا جائیگا؟جانئے

datetime 4  جولائی  2019

1500سے زائد فیس وصول کرنے والے ڈاکٹرز اور6ہزار سے زائد روم چارجز وصول کرنے والے ہسپتالوں سے کتنا ٹیکس وصول کیا جائیگا؟جانئے

لاہور(این این آئی) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ہسپتالوں کے لئے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم تیار کرلیا ۔ چیئرمین پی آر اے جاوید احمد کا کہنا ہے کہ لاہو رسمیت صوبہ بھر کے پرائیویٹ ہسپتالوں کاریکارڈ مرتب کرچکے ہیں ۔15جولائی تک ہسپتالوں میں انوائس مانیٹرنگ سسٹم شروع کردیں گے ۔ا نہوں نے کہاکہ 1500سے زائد فیس… Continue 23reading 1500سے زائد فیس وصول کرنے والے ڈاکٹرز اور6ہزار سے زائد روم چارجز وصول کرنے والے ہسپتالوں سے کتنا ٹیکس وصول کیا جائیگا؟جانئے

بچوں کی سکول و کالجز میں سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین کی بھی شامت آگئی،نوٹسز جاری

datetime 4  جولائی  2019

بچوں کی سکول و کالجز میں سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین کی بھی شامت آگئی،نوٹسز جاری

لاہور (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بچوں کی سکول و کالجز میں سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین کا ریکارڈ مرتب کرلیا ۔ ایف بی آر نے بچوں کی سالانہ 2لاکھ روپے فیس اداکرنے والے والدین کا ریکارڈ مرتب کرتے ہوئے 16ہزار والدین کو نوٹسز جاری کردئیے ۔نوٹسز میں سالانہ 2لاکھ فیس… Continue 23reading بچوں کی سکول و کالجز میں سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین کی بھی شامت آگئی،نوٹسز جاری

پرانے کپڑوں پر بھی 10 فیصد ڈیوٹی عائد، عوام لنڈا خریدنے سے بھی رہ گئے

datetime 4  جولائی  2019

پرانے کپڑوں پر بھی 10 فیصد ڈیوٹی عائد، عوام لنڈا خریدنے سے بھی رہ گئے

کراچی(سی پی پی)غریب عوام کے لئے اب لنڈے کے کپڑوں کی خریداری بھی تقریبا ناممکن ہو گئی، نئے بجٹ میں پرانے کپڑوں پر 10 فیصد ریگیولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی۔حکومت کا ایک اور کارنامہ، نئے کپڑے تو پہلے ہی غریب عوام کی قوت خرید سے باہر تھے، اب پرانے کپڑوں پر بھی مزید ٹیکس… Continue 23reading پرانے کپڑوں پر بھی 10 فیصد ڈیوٹی عائد، عوام لنڈا خریدنے سے بھی رہ گئے

ڈالر 1 روپیہ 11 پیسے سستا ہو گیا

datetime 4  جولائی  2019

ڈالر 1 روپیہ 11 پیسے سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 11 پیسے کی کمی ہوگئی ،جس کے بعد ڈالر 156.50 روپے کا ہو گیا۔جمعرات کے روز کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 11 پیسے کمی ہوئی ،جس… Continue 23reading ڈالر 1 روپیہ 11 پیسے سستا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 4  جولائی  2019

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آرہاہے، کاروبارکے آغاز میں 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 34 ہزار917 پرٹریڈ ہوتا رہا ۔ذرائع کے مطابق 10بجے کاروبارمیں گراوٹ دیکھی گئی اور 100 انڈکس میں 36 عشاریہ 62 پوانٹس کمی ہوئی اور انڈیکس 34 ہزار 859… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

حکومت سی پیک کے ثمرات بنیادی سطح تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے ، حکام سی پیک

datetime 4  جولائی  2019

حکومت سی پیک کے ثمرات بنیادی سطح تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے ، حکام سی پیک

اسلام آباد(آن لائن) موجودہ حکومت سی پیک کے ثمرات بنیادی سطح تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے جو چین اور پاکستان کے درمیان ایک مثالی منصوبہ ہے، پاکستان میں بھرپور طریقے سے سرمایہ کاری کو فروغ دیاجا رہا ہے، چین کے تعاون کا محور پاکستان کی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانا اور اس کی برآمدات پر… Continue 23reading حکومت سی پیک کے ثمرات بنیادی سطح تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے ، حکام سی پیک

40 ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کے 3 طریقے متعارف،مگر بدلے میں رقم نہیں ملے گی

datetime 4  جولائی  2019

40 ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کے 3 طریقے متعارف،مگر بدلے میں رقم نہیں ملے گی

اسلام آباد(سی پی پی) 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی واپسی کا طریقہ کار متعارف کرادیا گیا۔وفاقی حکومت نے ختم کیے گئے 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی واپسی کا طریقہ کار متعارف کرادیا جس کے تحت 30مارچ 2020 تک ان کااندراج کرایا جاسکے گا۔ان کی واپسی 3 طریقوں سے ہوسکے… Continue 23reading 40 ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کے 3 طریقے متعارف،مگر بدلے میں رقم نہیں ملے گی

پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری،ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال مزیدسستا،سونامہنگا ہوگیا 

datetime 3  جولائی  2019

پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری،ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال مزیدسستا،سونامہنگا ہوگیا 

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری ہے بدھ کو بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 72پیسے کی مزید کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار… Continue 23reading پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری،ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال مزیدسستا،سونامہنگا ہوگیا