بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

1500سے زائد فیس وصول کرنے والے ڈاکٹرز اور6ہزار سے زائد روم چارجز وصول کرنے والے ہسپتالوں سے کتنا ٹیکس وصول کیا جائیگا؟جانئے

datetime 4  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ہسپتالوں کے لئے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم تیار کرلیا ۔ چیئرمین پی آر اے جاوید احمد کا کہنا ہے کہ لاہو رسمیت صوبہ بھر کے پرائیویٹ ہسپتالوں کاریکارڈ مرتب کرچکے ہیں ۔15جولائی تک ہسپتالوں میں انوائس مانیٹرنگ سسٹم شروع کردیں گے ۔ا نہوں نے

کہاکہ 1500سے زائد فیس وصول کرنے والے ڈاکٹرز سے 5فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔6ہزار سے زائد روم چارجز وصول کرنے والے ہسپتالوں سے بھی5فیصد ٹیکس وصول کریں گے اور ہسپتالوں کے لئے مریضوں کو روم سروسز اور ڈاکٹرز کے لئے کنسلٹنسی فیس کی رسید دینا لازمی ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…