بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بچوں کی سکول و کالجز میں سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین کی بھی شامت آگئی،نوٹسز جاری

datetime 4  جولائی  2019 |

لاہور (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بچوں کی سکول و کالجز میں سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین کا ریکارڈ مرتب کرلیا ۔ ایف بی آر نے بچوں کی سالانہ 2لاکھ روپے فیس اداکرنے والے والدین کا ریکارڈ مرتب کرتے ہوئے 16ہزار والدین کو نوٹسز جاری کردئیے ۔نوٹسز میں سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین سے ان کے ذرائع آمد ن کی تفصیلات مانگی گئیں ۔ایف بی آر نے جواب کیلئے15روز کی مہلت دیدی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…