بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں سے فوری مشاورت کی جائے ، لاہور چیمبر

datetime 3  اگست‬‮  2019

فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں سے فوری مشاورت کی جائے ، لاہور چیمبر

لاہور( این این آئی ) لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الر حمان سہگل نے فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں سے فوری مشاورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں لاہور چیمبر پہلے ہی تجاویز دے چکا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں سے فوری مشاورت کی جائے ، لاہور چیمبر

آئندہ چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری کا رجحان نظر آئیگا : اسد عمر

datetime 3  اگست‬‮  2019

آئندہ چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری کا رجحان نظر آئیگا : اسد عمر

لاہور( این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ لوٹی ہوئی دولت واپس لانا اورقومی معیشت کو مستحکم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم عمران خان اقتصادی شعبہ کی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کر رہے ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں… Continue 23reading آئندہ چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری کا رجحان نظر آئیگا : اسد عمر

نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 6روپے بر قرار رکھنے کے حکم مسترد کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2019

نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 6روپے بر قرار رکھنے کے حکم مسترد کردیا

لاہور(این این آئی) نان بائی ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت 6روپے بر قرار رکھنے کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے کل ( پیر) کے روز اجلاس طلب کر لیا جس میں آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا ۔نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ زبردستی کسی… Continue 23reading نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 6روپے بر قرار رکھنے کے حکم مسترد کردیا

بھارت نے پاکستان کارپٹ کی عالمی نمائش کو سبوتاژ کرنے کیلئے اکتوبر میں نمائش کا اعلان کر دیا

datetime 3  اگست‬‮  2019

بھارت نے پاکستان کارپٹ کی عالمی نمائش کو سبوتاژ کرنے کیلئے اکتوبر میں نمائش کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)بھارت نے پاکستان کارپٹ مینو فیکچرر اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی 37ویں عالمی نمائش کو سبوتاژ کرنے کیلئے اکتوبر میں کارپٹ کی نمائش کے انعقاد کا اعلان کر دیا ، غیر ملکی مندوبین کی درخواست پر پاکستان میں منعقدہ تین روزہ نمائش کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کر کے 26 ستمبر کی… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کارپٹ کی عالمی نمائش کو سبوتاژ کرنے کیلئے اکتوبر میں نمائش کا اعلان کر دیا

 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید  سستا

datetime 2  اگست‬‮  2019

 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید  سستا

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید25پیسے،اوپن مارکیٹ میں 20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر… Continue 23reading  غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید  سستا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے،انڈیکس متعددنفسیاتی حدوں سے بھی گرگیا

datetime 2  اگست‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے،انڈیکس متعددنفسیاتی حدوں سے بھی گرگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس31800اور31700پوائنٹس کی نفسیاتی حدوں سے بھی گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید20ارب16کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت34.25فیصدکم جبکہ47.90فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے،انڈیکس متعددنفسیاتی حدوں سے بھی گرگیا

فضائی میزبانوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات شروع

datetime 2  اگست‬‮  2019

فضائی میزبانوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات شروع

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے فضائی میزبانوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں ٹیکس نیٹ کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے ایئر ہوسٹس کو بھی اس نیٹ میں لانے کے لیے اقدمات کا آغاز کیا ہے۔اس سلسلے… Continue 23reading فضائی میزبانوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات شروع

فکس ٹیکس نظام سے چھوٹے تاجروں کو ریلیف ملے گا، چیئرمین پاکستان اکانومی واچ

datetime 2  اگست‬‮  2019

فکس ٹیکس نظام سے چھوٹے تاجروں کو ریلیف ملے گا، چیئرمین پاکستان اکانومی واچ

کراچی(این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین بریگیڈیئر محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ چھوٹے تاجروں کے لئے فکسڈ ٹیکس متعارف کروانے سے انھیں ریلیف ملے گا ۔جی ڈی پی میں پرچون کے شعبہ کا حصہ بیس فیصد ہے جبکہ انکی جانب سے 0.25 فیصد ٹیکس ادا کیا جاتا ہے جو مذاق کے… Continue 23reading فکس ٹیکس نظام سے چھوٹے تاجروں کو ریلیف ملے گا، چیئرمین پاکستان اکانومی واچ