اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 6روپے بر قرار رکھنے کے حکم مسترد کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) نان بائی ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت 6روپے بر قرار رکھنے کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے کل ( پیر) کے روز اجلاس طلب کر لیا جس میں آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا ۔نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ زبردستی کسی کی بات نہیں مانیں گے،وزیر اعظم کو ان کے

مشیرغلط مشورے دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گیس، فائن آٹے، شاپر کی قیمتوں میں اضافے کو مد نظر رکھ کر ہی روٹی اور نان کی قیمت وصول کریں گے اورحکومت کے کہنے پر6 روپے کی روٹی فروخت نہیں کر سکتے ۔ پنجاب بھر کے مختلف اضلاع کے عہدیداروں کا اجلاس کل (پیر )کے روز طلب کر لیا گیا ہے جس میں آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…