132کے وی ٹرانسمیشن لائن کی اپ گریڈیشن کرنے کیلئے 17 ارب روپے مختص

5  اگست‬‮  2019

132کے وی ٹرانسمیشن لائن کی اپ گریڈیشن کرنے کیلئے 17 ارب روپے مختص

اسلام آباد(آن لائن)منصوبہ بندی کمیشن نے مالی سال 2019-20ء کے دوران 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کو اپ گریڈیشن کرنے کے لئے 17 ارب روپے مختص کئے ہیں، مکران سے گوادر کو قومی گرڈ میں شامل کیا جائے گا اور اس طرح بسیمہ کو قومی گرڈمیں شامل کیاجائیگا۔ یہ منصوبہ 2021ء میں مکمل ہو گا۔حکام… Continue 23reading 132کے وی ٹرانسمیشن لائن کی اپ گریڈیشن کرنے کیلئے 17 ارب روپے مختص

ایس ایم ایز کو 11ماہ کے دوران کتنے عرب روپے کے نئے قرضے جاری کئے گئے؟ رپورٹ جاری

5  اگست‬‮  2019

ایس ایم ایز کو 11ماہ کے دوران کتنے عرب روپے کے نئے قرضے جاری کئے گئے؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن)گزشتہ مالی سال 2018-19ء کے پہلے 11 ماہ میں جولائی تا مئی کے دوران چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کے شعبہ ( ایس ایم ایز) کو 111 ارب روپے کے نئے قرضے جاری کئے گئے ہیں جو مالی سال 2017-18ء کے اسی عرصہ کے دوران قرضوں کے اجراء سے 86 ارب روپے زائد… Continue 23reading ایس ایم ایز کو 11ماہ کے دوران کتنے عرب روپے کے نئے قرضے جاری کئے گئے؟ رپورٹ جاری

عید قربان پر نان، روٹی، کلچہ اور پراٹھےسستے ملیں گے یا مہنگے؟، نان بائی ایسوسی ایشن کااعلان

5  اگست‬‮  2019

عید قربان پر نان، روٹی، کلچہ اور پراٹھےسستے ملیں گے یا مہنگے؟، نان بائی ایسوسی ایشن کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)نان بائی ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ عید قربان پر نان، روٹی، کلچہ اور پراٹھے مہنگے ملیں گے۔صدر آل پاکستان نان بائی ایسوی ایشن کے مطابق نان، روٹی 2 روپے جبکہ کلچہ 3 روپے مہنگا کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔شفیق قریشی کے مطابق آٹے کی بوری 600 روپے،… Continue 23reading عید قربان پر نان، روٹی، کلچہ اور پراٹھےسستے ملیں گے یا مہنگے؟، نان بائی ایسوسی ایشن کااعلان

62سالوں میں سیلابوں سے پاکستان کوکتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

5  اگست‬‮  2019

62سالوں میں سیلابوں سے پاکستان کوکتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد( آن لائن) 1947ء سے لے کر 2009ء کے دوران سیلابوں کی وجہ سے پاکستان کو 19 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا جبکہ 2010ء سے لے کر 2018ء کے دوران صرف 9سال کے عرصہ میں سیلاب کے باعث قومی معیشت کو 19 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ… Continue 23reading 62سالوں میں سیلابوں سے پاکستان کوکتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

جوتوں کی ملکی برآمدات میں 13 فیصد کا اضافہ

5  اگست‬‮  2019

جوتوں کی ملکی برآمدات میں 13 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد( آن لائن) گذشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران جوتوں کی ملکی برآمدات میں 13 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران جوتوں کی ملکی برآمدات کا حجم 122.181 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2017-18ء کے دوران جوتوں… Continue 23reading جوتوں کی ملکی برآمدات میں 13 فیصد کا اضافہ

ملکی تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی

5  اگست‬‮  2019

ملکی تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی

اسلام آباد( آن لائن) گذشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے اور تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک کم ہو گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2018-19ءکے دوران تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک… Continue 23reading ملکی تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی

حکومت کو یہ کام کرنا ہوگاورنہ مسائل پیدا ہوں گے،ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے مفید مشورہ دیدیا

4  اگست‬‮  2019

حکومت کو یہ کام کرنا ہوگاورنہ مسائل پیدا ہوں گے،ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے مفید مشورہ دیدیا

کراچی(این این آئی)ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا ہے کہ حکومت کو ڈسکائونٹ ریٹ کم کرنا ہو گا ورنہ مسائل پیدا ہوں گے، خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک عام آدمی کو بھی اندازہ ہوتا ہے کہ جب آئی ایم ایف کا پروگرام لیا جا رہا ہوتا ہے تو معیشت پر فرق… Continue 23reading حکومت کو یہ کام کرنا ہوگاورنہ مسائل پیدا ہوں گے،ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے مفید مشورہ دیدیا

100اور1500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی16اگست کو ہو گی

4  اگست‬‮  2019

100اور1500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی16اگست کو ہو گی

لاہور( این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی عید الاضحی کی تعطیلات کے باعث 16اگست کو ہو گی ۔100روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199جبکہ 1500روپے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی16اگست کو ہو گی

اوپن مارکیٹوں کے دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں بکھیر دیں، سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

4  اگست‬‮  2019

اوپن مارکیٹوں کے دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں بکھیر دیں، سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

لاہور( این این آئی) اوپن مارکیٹوں کے دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں بکھیر تے ہوئے سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر آلو کچا چھلکا 43روپے کی بجائے 50سے 55ر وپے ،آلو شوگر فری 26کی بجائے 30روپے، پیاز 48کی… Continue 23reading اوپن مارکیٹوں کے دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں بکھیر دیں، سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت