پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک نے 8 روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں 325ارب55کروڑ روپے شامل کردیئے

datetime 15  فروری‬‮  2018

اسٹیٹ بینک نے 8 روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں 325ارب55کروڑ روپے شامل کردیئے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں8 روزکے لیے 325ارب55کروڑ روپے شامل کر دیئے ہیں۔جمعرات کواسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن ، ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں8 روز کے لئے 6.02فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے325ارب 55کروڑروپے شامل کر دیئے ہیں۔اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے 8 روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں 325ارب55کروڑ روپے شامل کردیئے

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا ریلیف صنعتکاروں اور عوام تک منتقل کیا جائے، پیاف

datetime 15  فروری‬‮  2018

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا ریلیف صنعتکاروں اور عوام تک منتقل کیا جائے، پیاف

لاہور ( این این آئی)پیاف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا ریلیف صنعتکاروں اور عوام تک منتقل کیا جائے ،عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آنے پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کئے گئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتین کم کی جائیں صنعتی مقاصد کیلئے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا ریلیف صنعتکاروں اور عوام تک منتقل کیا جائے، پیاف

سون پری کی فروٹی اب باقاعدہ فلم انڈسٹری کی ہیروئن بن چکی ہے

datetime 15  فروری‬‮  2018

سون پری کی فروٹی اب باقاعدہ فلم انڈسٹری کی ہیروئن بن چکی ہے

ممبئی (این این آئی) ماضی میں بھارتی ڈرامے سون پری نے بچوں میں بے حد مقولیت حاصل کی-اس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والی بچی فروٹی تنوری ہیگجز نے اپنی بہترین اداکاری کی ذریعے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی دھاک بھی بٹھا لی۔انہوں نے ایک اور ڈرومے شاکا لاکا بوم بوم میں بھی اداکاری کے… Continue 23reading سون پری کی فروٹی اب باقاعدہ فلم انڈسٹری کی ہیروئن بن چکی ہے

امریکہ غیر منصفانہ تجارتی اقدامات سے گریز کرے،چین کا مطالبہ

datetime 14  فروری‬‮  2018

امریکہ غیر منصفانہ تجارتی اقدامات سے گریز کرے،چین کا مطالبہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ تجارتی پابندی کے اقدامات پر صبر وتحمل سے کام لے اور عالمی معیشت کو مثبت مہمیز دینے میں کردار ادا کرنے کے لیے کثیر الجہتی تجارتی قوانین کی پاسداری کرے ۔یہ بات وزارت تجارت نے کہی ہے۔چینی وزارت تجارت نے یہ تبصرہ چین ، جنوبی… Continue 23reading امریکہ غیر منصفانہ تجارتی اقدامات سے گریز کرے،چین کا مطالبہ

امریکہ ،یورپ اور ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 13  فروری‬‮  2018

امریکہ ،یورپ اور ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکہ ، ایشیا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1323.16 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی فروری کے لیے سپلائی 0.8 فیصد اضافہ کے ساتھ 1326.40 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے… Continue 23reading امریکہ ،یورپ اور ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان مین کاسٹ آف ڈوئنگ بزنس خطے کے دیگر ممالک سے زیادہ ہیں،تمام صنعتوں کیلئے پاور ٹیرف کو کم کیا جائے، پیاف

datetime 13  فروری‬‮  2018

پاکستان مین کاسٹ آف ڈوئنگ بزنس خطے کے دیگر ممالک سے زیادہ ہیں،تمام صنعتوں کیلئے پاور ٹیرف کو کم کیا جائے، پیاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ اشیاء و خدمات کی پیداواری لاگت میں کمی کیلئے بجلی کی قیمتوںمیں کمی کی جائے۔قائمقام چیئرمین پیاف تنویر احمد صوفی اور وائس چیئرمین پیاف خواجہ شاہزیب اکرم نے ان خبروں پر کہ حکومتی سطح پر ٹیکسٹائل سیکٹر میں… Continue 23reading پاکستان مین کاسٹ آف ڈوئنگ بزنس خطے کے دیگر ممالک سے زیادہ ہیں،تمام صنعتوں کیلئے پاور ٹیرف کو کم کیا جائے، پیاف

قطرمیں ایک ماہ کے دوران 418 کمپنیوں کا تجارتی آپریشن بند

datetime 13  فروری‬‮  2018

قطرمیں ایک ماہ کے دوران 418 کمپنیوں کا تجارتی آپریشن بند

دوحہ(این این آئی)قطر میں معیشت اور تجارت کی وزارت نے اپنی میعادی رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ جنوری 2018 میں قطر میں مجموعی طور پر 418 کمپنیوں نے اپنی تجارتی سرگرمیوں کو بند کر دیا۔ ان میں 14فیصد نئی کمپنیاں شامل ہیں جن کا حال ہی میں اندراج ہوا تھا۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading قطرمیں ایک ماہ کے دوران 418 کمپنیوں کا تجارتی آپریشن بند

ہنڈا چین سے ساڑھے تین لاکھ نقص زدہ گاڑیاں واپس منگوائے گی

datetime 13  فروری‬‮  2018

ہنڈا چین سے ساڑھے تین لاکھ نقص زدہ گاڑیاں واپس منگوائے گی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)کار ساز کمپنی ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ سرد ماحول میں انجن کے مسئلے کو حل کرنے اور گزشتہ ماہ خریداروں کی طرف سے کمپنی سے کی جانے والی شکایت کی برمار کے ازالے کے لیے چین سے اندازً 350000گاڑیاں منگوائی گئی۔واپس منگوائی جانیو الی گاڑیوں میں سی آر ۔وی سپورٹ کار اور سویک… Continue 23reading ہنڈا چین سے ساڑھے تین لاکھ نقص زدہ گاڑیاں واپس منگوائے گی

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی

datetime 13  فروری‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی رین من بی (آر ایم بی) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 246بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.3247 ہوگئی۔یہ بات چین کے غیر ملکی زر مبادلہ کے تبادلے کے کاروباری نظام نے بتائی ہے۔