بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے ساتھ دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے اور زرمبادلہ کے مستحکم ذخائر کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر کمی کا رجحان رہا۔کاروبار کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر 28 پیسے گھٹ کر 276 روپے 62 پیسے کی سطح پر آگئی تھی، تاہم ڈالر کی رسد میں بہتری کے ساتھ متعلقہ ضابطہ کار ادارے اور درآمدی ضروریات کے لیے طلب میں اضافے کے باعث کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں کمی محدود ہوگئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسے کی کمی سے 276 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں دو پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 61 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…