اتوار‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2026 |

vاسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 2 روپے 93 پیسے سستا ہونے کے بعد 395 روپے 37 پیسے کا ہوگیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 61 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کا نیا نرخ 396 روپے 35 پیسے مقرر ہوگیا ہے۔

اس سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ ردوبدل کے حوالے سے بتایا گیا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 پیسے کمی یا موجودہ نرخ برقرار رکھے جانے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ 9 اکتوبر کو پیٹرول کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی، جس کے بعد اس کی قیمت 398 روپے 30 پیسے ہوگئی تھی۔ دوسری جانب اس وقت ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا تھا اور اس کا نرخ بڑھ کر 396 روپے 24 پیسے ہوگیا تھا۔

حالیہ نوٹیفکیشن میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی کے بعد صارفین کے لیے دونوں ایندھن کے نئے نرخ مقرر ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری پینٹنگ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…