پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

کوڑا ٹیکس وصولی یقینی بنانے کیلئے نئی شرائط عائد کر دی گئیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)کوڑا ٹیکس کی وصولی یقینی بنانے کے لئے شہریوں کے لئے نئی شرائط عائد کر دی گئیں،ادائیگی تک این او سی جاری نہیں کیا جائے گا،

قبل ازیں این او سی صرف پراپرٹی ٹیکس کی کلیئرنس تک محدود تھا۔کوڑا ٹیکس کی وصولی کا ٹاسک ملنے کے بعد محکمہ ایکسائز نے سینی ٹیشن فیس کی ادائیگی بھی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکام کے مطابق 50 لاکھ سے زائد پراپرٹیز سے 82 ارب روپے سے زائد کی وصولیاں کی جانی ہیں۔ رواں سال کوڑا ٹیکس کی مد میں 40 ارب جبکہ پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 42 ارب روپے سے زائد وصولی کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ایکسائز حکام کے مطابق نئے فیصلے پر عملدرآمد رواں ماہ سے شروع کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…