پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر معمولی بہتری دیکھنے میں آئی، جہاں انٹربینک کے ساتھ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت نیچے آگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر کا لین دین 277.06 روپے پر ہوا۔ گزشتہ کاروباری روز یہ 277.07 روپے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت 25 پیسے گھٹ گئی اور نئی قیمت 278.93 روپے مقرر ہوئی۔کرنسی مارکیٹ میں یورو کی قدر بھی 1.56 روپے کم ہوکر 313.87 روپے ہوگئی، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 31 پیسے کی کمی کے بعد 370.27 روپے پر آگیا۔اسی طرح یو اے ای درہم کی قیمت میں 3 پیسے کمی ہوئی، جس کے بعد یہ 76.23 روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب سعودی ریال کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ 74.46 روپے پر برقرار رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…