سونا مزید مہنگا، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
کراچی (این این آئی)سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے اضافے سے پہلی بار 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ملک میں مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ… Continue 23reading سونا مزید مہنگا، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں