جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

انڈے اور مرغی کی نئی قیمت نے عوام کے ہوش اڑادئیے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہر میں سستی پروٹین کے ذرائع بھی مہنگائی کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ برائلر گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کا اضافہ ہونے کے بعد نیا ریٹ 446 روپے فی کلوگرام مقرر کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں زندہ برائلر کا فارم ریٹ 280 روپے فی کلو، ہول سیل 294 روپے جبکہ پرچون سطح پر 308 روپے فی کلو تک فروخت جاری ہے۔
اسی طرح فارمی انڈوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ایک درجن انڈوں کی قیمت بڑھ کر 335 روپے ہو گئی ہے جبکہ ایک پیٹی کی قیمت 9 ہزار 930 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب سرگودھا میں سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ صرف ایک ہفتے میں فی درجن انڈے 55 روپے مہنگے ہو گئے۔ قیمت 280 روپے سے بڑھ کر 335 روپے فی درجن تک جا پہنچی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، انڈے جیسی روزمرہ کی چیز بھی اب پہنچ سے باہر ہو گئی ہے۔ عوام نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ انڈوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…