بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

آرایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

datetime 14  جون‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیاجس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ آر ایل این جی کی قیمت میں کمی جون کیلئے کی جارہی ہے ، سوئی ناردرن گیس کیلئے آرایل این جی کی قیمت میں ایک سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 11.78ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو مقرر ہو گئی ہے،مئی کیلئے سوئی نادرن کیلئے قیمت 11.79ڈالرمقرر تھی۔

سوئی سدرن کیلئے آرایل این جی کی قیمت میں بھی ایک سینٹ سے کم کی کمی کر دی گئی ، سوئی سدرن کیلئے آرایل این جی کی نئی قیمت10.85ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ، مئی کیلئے سوئی سدرن کی درآمدی ایل این جی کی قیمت10.86ڈالرمقررکی گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…