ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

مشرق وسطی میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 12  جون‬‮  2025 |

نیویارک (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطی سے امریکی عملے کے انخلا کے اعلان نے خطے میں ایران سے ممکنہ تنازعے کے خدشات کو مزید ہوا دے دی ہے، جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں جمعرات کے روز معمولی مگر مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا اندیشہ بڑھ گیا۔

امریکی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی برینٹ خام تیل (کروڈ آئل) کے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 69.92 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے، جب کہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 68.37 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔ بدھ کے روز دونوں اشاریے ایک ہی دن میں 4 فیصد سے زائد کا اضافہ دکھا چکے ہیں، جو اپریل کے اوائل کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…