پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)فلور ملوں نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی ایکس مل قیمت میں100روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کی قیمت1100 روپے سے بڑھ کر 1200 روپے ہو گئی ۔

اسی طرح پرچون سطح پربھی 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں100 روپے اضافہ ہو گیا ہے اور اس کی قیمت 1250 روپے سے بڑھ کر 1350 روپے ہو گئی ہے ۔فلور مل مالکان کے مطابق 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں گندم مہنگی ہونے پر کیا گیا ہے ۔اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت میں200روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی قیمت 2200 روپے سے بڑھ کر2400 روپے ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…