بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

datetime 24  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ رقم سندھ فلڈایمرجنسی ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ پرخرچ کی جائیگی،یہ رقم متاثرہ علاقوں میں گھروں کی تعمیر نو میں مدد دے گی، پانی، صفائی اورحفظان صحت کی سہولت فراہمی میں بھی مددملے گی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ نئی معاونت2022میں منظورہونے والے50کروڑڈالرکے منصوبے پرمبنی ہوگی،منصوبے کے تحت 4لاکھ 10ہزار بنیادی رہائشی یونٹس کی مالکانہ تعمیرشامل ہے،اضافی مالی معاونت سے سندھ میں کم از کم 360,000مزید افراد مستفید ہوں گے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ رقم ان افراد کیلئے جامع رہائشی تعمیرنوکی کوششوں کو وسعت دینے کیلئے ہے،یہ اضافی وسائل کم ازکم 30,000محفوظ پانی حفظان صحت کی سہولیات فراہم میں مدد دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…