اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

تاریخ میں پہلی بار 300کروڑ کے چالان

datetime 12  دسمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) سال 2024ء میں لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار تین سو کروڑ کے چالان کر ڈالے۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس لاہور نے رواں سال 56لاکھ سے زائد ٹریفک خلاف ورزیوں پر چالان کئے،سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والوں میں موٹر سائیکل سوار ہمیشہ کی طرح سرفہرست رہے۔

ٹریفک پولیس نے 34لاکھ سے زائد موٹر سائیکل سواروں کے چالان کئے۔چنگ چی رکشہ کے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ چالان ہوئے تعداد 11لاکھ رہی۔پولیس ریکارڈ کے مطابق لین لائن کی خلاف ورزی پر لاہوریوں کے 17لاکھ سے زائد چالان ہوئے ،ہیلمنٹ کا استعمال نہ کرنے پر لاہوریوں کے 6لاکھ سے زائد چالان ہوئے۔ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار تین سو کروڑ کے چالان کر ڈالے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…