جمعرات‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2024 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،حتمی فیصلہ 30نومبر کو ہوگا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 20پیسے تک کا امکان ہے اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 4روپے فی لٹر تک اضافے کی توقع ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا دیکھنے میں آیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ 30نومبر کو ہوگا۔وزارت پٹرولیم وزرات خزانہ کو ورکنگ بھجوائے گی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک برقرار رکھنے کافیصلہ کیا تھا۔ اس وقت پیٹرول کی فی لٹر قیمت 248روپے 38پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 255روپے 14پیسے لٹر ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل 147روپے 51پیسے ،مٹی کا تیل 161روپے 54پیسے فی لٹر میں دستیاب ہے۔



کالم



26نومبر کی رات کیا ہوا؟


جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…