منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

فائلرز بننے کیلئے سابق گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں، ایف بی آر

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ فائلرز بننے کیلئے سابق گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس قانون میں تبدیلی کردی گئی ہے ۔

ایف بی آر کے مطابق فائلرز بننے کیلئے سابق گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔نئے ایس آر او کے مطابق مقررہ تاریخ میں ریٹرن جمع کروانے سے فائلر ایکٹو ٹیکس پیئرفہرست میں آجائے گا اور گزشتہ سال کے گوشواروں کی بجائے موجودہ سال کی ریٹرن پر ایکٹو فائلر اسٹیٹس بن جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…