ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامند

datetime 5  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف پروگرام کی کی منظوری کیلئے حکومت نے نجی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔آئی ایم ایف قرض منظوری کیلئے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پْر کرنے کے لیے حکومت نے تجارتی قرض بحال کرنے کی رسمی درخواست کردی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے 80کروڑ ڈالر سے ایک ارب ڈالر تک کے تجارتی قرضے کوبحال کرنے کی درخواست کی۔ پاکستان کی درخواست پر بینک نے اصولی طور پر پاکستان کیلئے قرض کی کریڈٹ لائن بحال کرنے پر آمادگی کا اظہار کردیا۔پاکستان نے ایسی درخواست سعودی عرب سے بھی کر رکھی ہے جس میں سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی تیل کی سہولت بحال کرنے کا کہا گیا ہے۔سعودی عرب سے اس کی تصدیق حاصل ہوتے ہی حکام آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کرکے اسے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کو ارسال کردیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…