جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی ہونے کا امکان

datetime 25  جولائی  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)دریائی پانی میں اضافہ ہونے کے بعد اب بجلی فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے ۔دستاویزات کے مطابق جون 2024میں پانی سے بجلی کی مجموعی پیداوارمیں 4.17فیصد اضافہ ہواجس کی وجہ سے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ میں 70پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے جس سے بجلی صارفین کو 9ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔

دستاویز کے مطابق جولائی میں ملنے والے بلوں میں فی یونٹ ایف سی اے2روپے63پیسے ہوگا،پن بجلی کامجموعی پیداوارمیں حصہ4.17فیصدبڑھ گیا، مئی میں پن بجلی30.96فیصد،جون میں35.13فیصد ہوگئی ہے ،جون 2024میں 13ارب 45کروڑ 90لاکھ یونٹ بجلی پیدا کی گئی،مئی کیلئے نیپرا نے فی یونٹ ایف سی اے 3روپے 3پیسے کی وصولی کی اجازت دی تھی۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…