بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

کئی روز مسلسل کمی کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا

datetime 6  جنوری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)کئی روز مسلسل کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ہفتہ کو فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 10 گرام سونا 857 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 86 ہزار 900 روپے ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر اضافے کے بعد 2065 ڈالر کا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…