بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے پریمیم برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 5  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے پریمیم برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے، اس ضمن میں یوٹیلٹی اسٹورز نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر پریمیم برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 10 روپے کی کمی کی گئی ۔

ڈالڈا گھی 496 روپے کی بجائے 486 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہو گا،ڈالڈا کوکنگ آئل 529 روپے کی بجائے 519 روپے فی لیٹر فروخت کیا جائیگا،نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…