منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

datetime 4  جنوری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2067ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کمی دیکھی گئی۔جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے کی کمی سے 218200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 1543روپے کی کمی سے 187071روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 20روپے کی کمی سے 2660 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 17.14روپے کی کمی سے 2280.52روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…