اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 283 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 284.25 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج ایک مرتبہ پھر سے مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ، کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 62 ہزار 448 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 156 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 62 ہزار 291 پوائنٹس پر آ گیا ۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…