اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

نجی بینک کی برانچ کا منیجر صارفین سے 25 کروڑ کا فراڈ کر کے روپوش ہو گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا شہر میں نجی بینک کی برانچ کا منیجر صارفین سے 25 کروڑ کا فراڈ کر کے روپوش ہو گیا جس کے غبن کے انکشاف پر بینک حکام اور ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی۔زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ سیٹلائٹ ٹاؤن چوک میں واقع نجی بینک کے برانچ منیجر نے صارفین سے کروڑوں کا فراڈ کر لیا اور

ان کے شور مچانے پر منیجر رپورش ہو گیا تو شہر کے متاثر افراد نے شیخ ذیشان، بیوہ ریحانہ عزیز، راجہ رفاقت،محمد ممتاز نے ایف آئی اے کو درخواست دی کہ بینک برانچ میں مبینہ طور پر ہمارے نام سے پلاٹ، مکان اور گاڑیوں کے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ کر لیا گیا جس میں ملوث ملازم کے فرار پر بینک انتظامیہ بات تک سننے سے انکاری ہے اس لئے معاملہ کی تحقیقات کرکے ہمارے ساتھ فراڈ کے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔جس پر بینک حکام اور ایف آئی اے نے تحقیقات کر کے چھان بین شروع کر دی ہے۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…