ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگاپورسٹی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوپیک پلس کے فیصلے کے مسلسل دبا ئواور عالمی ایندھن کی طلب میں اضافے پر غیر یقینی صورتحال کے درمیان پیر کو خام تیل کی فیوچر ٹریڈنگ میں تھوڑی دیر کیلئے اضافہ ہوا تاہم فلسطین صورتحال کے باعث سپلائی میں رکاوٹ کے خطرات کی وجہ سے قیمتیں گر گئیں ۔

عالمی منڈی میں برینٹ فیوچر 0.6 فیصد، یا 49 سینٹ کم ہو کر 78.39 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کروڈ فیوچر 0.6 فیصد، یا 42 سینٹ کی کمی سے 73.65 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔آئل مارکیٹ کے تجزیہ کار ادارے وانڈا انسائیٹس کے مطابق پٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اور روس سمیت اتحادیوں کی طرف سے سپلائی میں کٹوتیوں بارے میں سرمایہ کاروں کے شکوک و شبہات پر تیل کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے 2 فیصد سے زیادہ کمی واقع ہوئی۔ اوپیک پلس نے عالمی پیداواری سرگرمیوں کی سست روی کے بارے میں تشویش کا اظہار بھی کیا ہے ۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…