بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کوبھی روپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت کم ہوگئی ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر18پیسے سستا ہو گیا جس سے ڈالر کی قدر285.97روپے سے گھٹ کر285.79روپے ہو گئی. فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں25پیسے کی کمی سے ڈالرکی قدر287.50روپے سے گھٹ کر287.25روپے پر آ گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر 314روپے پر برقرار رہی جبکہ برطانوی پانڈ کی قدر 2روپے کی تیزی سے358روپے سے بڑھ کر360 روپے ہوگئی ۔ سعودی ریال کی قیمت فروخت 20پیسے کی کمی سے76.60روپے اوریو اے ای درہم کی قیمت فروخت ی20پیسے گھٹ کر78.60 روپے رہ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…