اسلام آباد(نیوزڈیسک)اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر آج ایک روپیہ مہنگا ہوکر 302 روپےکا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 83 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپیہ مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 295 روپے 75 پیسے پر بند ہوا ہے۔ڈالر کا بھاؤ آج 83 پیسے اور ایک ہفتے میں7 روپے 29 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر آج ایک روپیہ مہنگا ہوکر 302 روپےکا ہوگیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
66سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہیں، اداکارہ نینا گپتا نے خاموشی توڑ دی



















































