اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 300 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ25 ہزار 300 روپے ہے۔10گرام سونےکا بھاؤ 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 93 ہزار 158 روپے ہے۔عالمیمارکیٹ میں سونےکا بھاؤ 6 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار 894 ڈالر فی اونس ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں