پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات جاری، جلد معاہدہ ہونے کا امکان ہے، پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے،گورنرا سٹیٹ بینک

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن/کراچی(این این آئی)گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاہے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں، معاہدہ ہونے کا جلد امکان ہے،پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے۔لندن میں پاکستانی کمیونٹی اور تاجروں کے عشائیہ سے خطاب اور میڈیاسے بات

چیت میںگورنراسٹیٹ بینک نے کہاکہ پاکستان میں مہنگائی کوئی انوکھی بات نہیں، یہ عالمی مسئلہ ہے۔ دنیا بھر میں تیل کی بڑھتی قیمتیں مہنگائی کی بڑی وجہ ہیں۔انہوں نے کہاکہ اوور سیز پاکستانیوں کے لیے وزیر اعظم کا پیغام لے کر آیا ہوں، اب تک 2 لاکھ 60 ہزار روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کھل چکے ہیں، روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے 2.6 ارب ڈالر پاکستان آئے ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، مہنگائی پوری دنیا میں ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا میں جو مہنگائی ہے وہ پچھلے تیس سالوں میں نہیں ہوئی، ایکسچینج ریٹ جون 2019 سے مارکیٹ پر چھوڑ دیا گیا ہے، ادائیگیوں کا دبائو اس لیے ہے کہ ہماری معیشت بہتر ہورہی ہے۔ تقریب سے لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم علی اور انیل مسرت نے بھی خطاب کیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…