انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 22لاکھ 13ہزارتک پہنچ گئی

13  اکتوبر‬‮  2021

کراچی(این این آئی)انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کیلئے 15 دن کی اضافی مہلت کے دوران 12 اکتوبر تک 4 لاکھ 13 ہزار 286 اضافی گوشوارے موصول ہوگئے ہیں۔ 30 ستمبر تک پہلی ڈیڈلائن کے دوران ایف بی آر کو 18لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے تھے اور 12 اکتوبر تک جمع کرائے گئے گوشواروں کی مجموعی تعداد 22 لاکھ 13 ہزار 286 تک پہنچ گئی اور گوشواروں کے ہمراہ

موصول ہونے والے انکم ٹیکس کی شرح 41 ارب 89 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جو کسی بھی مالی سال میں گوشواروں کے ہمراہ جمع کروائے جانے والے انکم ٹیکس کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔ ایف بی آر کے ترجمان اسد طاہر نے ٹیکس گزاروں کو آخری تاریخ سے قبل گوشوارے جمع کرانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس گزار آخری تاریخ 15 اکتوبر 2021 کا انتظارکیے بغیر اپنے گوشوارے جمع کروالیں اور آخری دنوں میں سسٹم پر پڑ نے والے دبا کے نتیجہ میں پیش آنے والی مشکلات سے بچیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…