خیبرپختونخوا ہ حکومت کا سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے سالٹ اینڈ جپسم سٹی بنانے کا فیصلہ

12  اکتوبر‬‮  2021

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا ہ کی حکومت نے قدرتی وسائل سے فائدہ اٹھانے کیلئے لائحہ عمل طے کرلیا، صوبے میں سالٹ اینڈ جپسم سٹی بنایا جائے گا، سرمایہ کاری سمیت صوبے کی برآمدات بڑھیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا ہ میں پائے جانیوالے نمک اور جپسم سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم قدم اٹھا نے کا فیصلہ کیا ہے،

ضلع کرک میں سالٹ اینڈ جپسم سٹی قائم کیا جا رہا ہے۔ قدرتی معدنیات کے فروغ کے لیے سالٹ اینڈ جپسم سٹی میں 150 سے 200 تک صنعتی یونٹس لگائے جائیں گے جہاں نئی ٹیکنالوجی کی تنصیب کی جائے گی جس سے روزگار کے مواقع بڑھنے کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کو بھی فروغ حاصل ہو گا، حکام کے مطابق سرمایہ کاری کے بھی بہترین مواقع میسر ہوں گے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…