پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک کی مد میں 6 ارب روپے جاری کر دیئے، عبد الرزاق دائود

datetime 24  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک کی مد میں 6 ارب روپے جاری کر دیئے۔ اپنے بیان میں عبدالرزاق دائودنے کہاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو 5.6 ارب روپے جاری کیئے گئے، دیگر شعبوں کو 40 کروڑ روپے کی رقم فراہم کر دی۔ انہوںنے کہاکہ اس سے برآمدات کنندگان کے مالی مسائل حل ہونگے، پاکستانی برآمدات میں مزید اضافہ کرنے میں مدد ملے گی



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…