منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایل این جی خریداری ،پی ایس او کومہنگی پیشکش موصول

datetime 23  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او)کی جانب سے ستمبر کیلئے ایل این جی کی در آمد کے حوالے سے دیئے گئے ٹینڈر کے جواب میں25ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی بولی وصول ہوئی ہے ، اگر اس بولی کو منظور کر لیا گیا تو یہ دنیا میں اب تک خریدی جانے والی سب سے مہنگی ترین ایل این جی ڈیل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس او کی جانب سے ستمبر میں ایل این جی کے دو کارگو کی خریداری کیلئے بولیاں طلب کی گئی تھیں جس کے جواب میں سپلائر قطر پٹرولیم نے 16تا 17ستمبر کے دوران 25.26ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور ویٹول نے 26تا27ستمبر کے دوران 17.89ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے حساب سے بولی جمع کرائی ہے ،ذرائع نے بتایاکہ اگر پی ایس او حکام کی جانب سے قطر پٹرولیم کی دی گئی پیشکش قبول کی جاتی ہے تو یہ اب تک کا دنیا میں سب سے مہنگا ترین ایل این جی کارگو ہوسکتا ہے



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…