اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ماہ رمضان میں آٹا، آلو، مٹن، بیف اور دودھ مہنگا، اعداد و شمار جاری

datetime 24  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد کی معمولی کمی ،مجموعی شرح 17اعشاریہ 68 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ادادہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،رواں ہفتے13اشیاء کی قیمتوں میں کمی 26اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا،ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 68 روپے مہنگا ہو گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق آٹے کا 20کلو تھیلے کی قیمت 1056 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مٹن

کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہوا ،فی کلو مٹن کی قیمت 1045 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں بیف 4 روپے آلو 89 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے، ایک ہفتے میں تازہ دودھ،چاول خشک دودھ مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 16 روپے تک سستے ہو گئے،ایک ہفتے میں فی درجن انڈے 10 روپے تک سستے ہو گئے،مرغی کا گوشت،ایل پی جی ،دال ماش ،دال مونگ کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…