بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے،پاکستان نے ٹی ٹیز کی اجازت دی ،شبر زید کے حیران کن انکشافات

15  جنوری‬‮  2021

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے،سوال یہ ہے کہ 120 بلین ڈالر بیرون ملک کیسے چلے گئے؟،ایک انٹرویوکے دوران انہوں نے کہاکہ سابق صدر پرویز مشرف سیاسی پریشر میں آکر فارن کرنسی اکائونٹ پروٹیکشن قانون لائے، یہ قانون کسی کتاب

میں نہیں ہے،پیسہ لائیں یا لے کر جائیں، پہلے اسٹیٹ بینک نہیں پوچھ رہا تھا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں آج تک حوالہ کے بارے فیصلہ ہی نہیں ہو سکا، بھارت نے حوالہ کو ختم کیا۔ پاکستان نے تو ٹی ٹیز کی اجازت دی تھی۔ عدالت عالیہ کے کچھ فیصلے ہمیں بہت پیچھے لے گئے جب سپریم کورٹ اسٹیمپ لگا دے تو پھر میں کیا کر سکتا ہوں؟



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…