جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر پاکستانی روپے پر حاوی قیمت 161 سے بھی تجاوز کر گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی )انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کوڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار رہا جس کی وجہ سے ڈالر ایک بار پھر  161روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا جبکہ یورو اور برطانوی پائونڈ کے سامنے بھی روپے کی قدر کم ہو گئی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکو انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں40پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 160.75روپے سے بڑھ کر161.05روپے اور قیمت فروخت160.85روپے سے بڑھ کر161.25روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 40پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 160.60روپے سے بڑھ کر161روپے اور قیمت فروخت160.90روپے سے بڑھ کر161.30روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں80پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 189روپے سے بڑھ کر189.80روپے اور قیمت فروخت191روپے سے بڑھ کر191.80روپے پر جا پہنچی جبکہ1.50روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 212روپے سے بڑھ کر213.50روپے اور قیمت فروخت214روپے سے بڑھ کر215.50روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…