عوام کی جیبوں پر ایک اور وار، دودھ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

11  اگست‬‮  2020

کوئٹہ (آ ن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دودھ کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کا اضافہ ،فی کلو قیمتیں 125ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں دودھ  کی فی لیٹر قیمت میں  15 روپے کے اضافے کے بعد دودھ کی قیمت 110 سے بڑھ کر 125روپے ہوگئی ہے ۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ دودھ کی قیمت میں ڈیری فارم والوں نے اضافہ کیا ہے، ہمیں بھی قیمت بڑھانا پڑی، ہمیں دودھ مہنگا ملے گا تو ہم سستا فروخت نہیں کرسکتے۔دوسری جانب صدرڈیری فارم ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ دودھ کی قیمت میں مہنگائی کی وجہ سے اضافہ کیاگیا ہے، ڈیری فارم سے دودھ 110 روپے فی لیٹر دے رہے ہیں۔صدرڈیری فارم ایسوسی ایشن الطاف گجر کا کہنا ہے کہ دکانوں پر 125 روپے میں دودھ فروخت کرنا ظلم ہے، دکانداروں کو دودھ کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ نہیں کرناچاہیے۔اس ضمن میں صدرڈیری فارم ایسوسی ایشن نے پرائس کنٹرول کا اجلاس آج طلب کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ امید ہے دودھ کی مناسب قیمت طے ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…