اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور برطانیہ کی مضبوط دوستی کی نشانی کے طور پر برطانیہ نے کرونا کے خلاف مدد کا اعلان کیا۔ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کے مطابق پاکستان کو کرونا خلاف جنگ میں مدد ملے گی، پاکستان نے کرونا وائرس کے مقابلے میں انٹرنیشنل لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا ہے۔ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے کہاکہ ملک کی معیشت کو بحال رکھنے کے ساتھ ساتھ سب کی صحت اور ضرورت کا خیال بھی رکھا ہے