ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھر میں مزید یوٹیلیٹی سٹورز بنانے کا فیصلہ

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)حکومت نے رمضان المبارک میں کورونا صورتحال کے پیش نظر عوام کو روز مرہ استعمال کی اشیاء سستے داموں فراہم کرنے کیلئے رمضان بازاروں کی جگہ یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو ریلیف دیتے ہوئے سرگودھا سمیت ملک بھر میں مزید یوٹیلیٹی سٹورز بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ جس کے لئے حکمت عملی واضع کر کے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے رمضان المبارک میں کورونا صورتحال کے پیش نظر عوام کو روزمرہ استعمال کی سستے داموں اشیاء  کی فراہمی کے لئے رمضان بازاروں کی بجائے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو اڑھائی ارب روپے کی سبسڈی دی ہے جس پر زیادہ سے زیادہ عوام کی ریلیف دینے کے لئے مزید یوٹیلٹی سٹورز کھولنے کا فیصلہ کیا جس کے تحت ضلع سرگودھا میں چار سو کے قریب نئے یوٹیلیٹی سٹورز بنانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ جس کا مقصد عوام کو انکی رہائشگاہوں کے قریب روز مرہ استعمال کی اشیاء کی سستے داموں دستیابی کو یقینی بنانا ہے۔ سرگودھا ریجن سمیت مختلف علاقوں میں مزید یوٹیلیٹی سٹورز کے لئے جگہوں کی نشاندہی کرنے پر کام شروع کر دیا گیاہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ضلع سرگودھا میں 87 یوٹیلیٹی سٹورز قائم ہیں۔جو اتوار کی تعطیلات کے روز بھی  کھلے رہیں گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…