منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں بڑا اضافہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر11کروڑ54لاکھ ڈالر کے اضافے سے15ارب57کروڑ77لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 22نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 24کروڑ2لاکھ ڈالرکے اضافے سے8ارب68کروڑ23لاکھ ڈالر ہوگئے جب کہ اس کے مقابلے میں دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائر

کی مالیت میں 12کروڑ48لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ11کروڑ54لاکھ ڈالر کی صورت میں سامنے آیا اور مجموعی ذخائر کی مالیت 15ارب46کروڑ23لاکھ ڈالر سے بڑھ کر15ارب57کروڑ77لاکھ ڈالرہوگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ بیرونی سرکاری انفلو کی وجہ سے آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…