جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت کی نااہلی !ملک بھر میں چاول، دالیں، چینی اور شیمپو سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کا بحران پیدا ہو گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے لاہور سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹوروں کو 14 ارب روپے مالیت کا بیل آئوٹ پیکیج جاری نہ کرنے کے باعث لاہور کے یوٹیلٹی سٹوروں پر ایک مرتبہ پھر چاول، دالیں، چینی اور شیمپو سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔

سپلائزر کی عدم ادائیگی کے باعث یوٹیلیٹی سٹوروں کو اشیاء کی سپلائی روکنے کی وجہ سے ان یوٹیلیٹی سٹوروں پر شہریوں کی بجائے ویرانیوں نے ڈیرے ڈال لئے ہیں۔ واضح رہے کہ حکومت نے یوٹیلیٹی سٹوروں کے لئے ایک سال قبل 14 ارب روپے کے بیل آئوٹ پیکیج کا اعلان کیا تھا۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…