منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چین کی حکومت نے کس پاکستانی بزنس مین کو اکنامک ایڈوائزر مقرر کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین جے ڈبلیو گروپ پاکستان شاہ فیصل آفریدی کو چین کی حکومت نے اکنامک ایڈوائزر مقرر کردیا۔چین کی حکومت نے پاکستان کے معروف بزنس مین، چیرمین ہائیر اینڈ ربا پاکستان شاہ فیصل آفریدی کو اکنامک ایڈوائزر مقرر کردیا۔ یہ پہلا موقع ہے۔

جب کسی پاکستانی بزنس مین کو چین کی حکومت نے اکنامک ایڈوئزر مقرر کیا ہے۔ شاہ فیصل آفریدی پاکستان کے طور پر پاکستان کے معروف برنس مین میں شمار کیے جاتے ہیں اور خصوصی طور پر پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی روابط استوار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…