پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ن لیگ نے کونسی ٹوئٹ پھر ڈیلیٹ کر دی؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ شاید لیگی رہنمائوں کا ضمیر جاگ گیا اس لئے مریم اورنگزیب اور خرم دستگیر نے اے جی پی رپورٹ پر ٹوئٹ کیا جو بعد میں انہوں نے ڈیلیٹ کر دیا ۔ ان خیالات کا اظہار حماد اظہر نے جمعہ کے روز سماجی رابطے کی

ویب سائیٹ ٹوئٹر پر کیا انہوں نے کہا کہ مریم اورنگزیب اور خرم دستگیر نے اے جی پی رپورٹ پر ٹوئٹ کیا تھا شاید لیگی رہنمائوں کا ضمیر جاگ گیا ہے ،رپورٹ کو بنیاد پر اپنی حکومت کو کیا کچھ نہیں کہا لیکن افسوس ہے کہ ٹوئٹ کو کسی وجہ سے اب انہوں نے ڈیلیٹ کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…