جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی سرگودھا کے انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا۔کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کلاسز کے الیکشن کے بعد عہدیداروں کے انتخاب عمل میں آیا۔جس کے نتائج کے مطابق مظہر احمد ملک صدر ، محمد ندیم نور سینئر نائب صدر ، محمد اعظم ٹاٹری نائب صدر جبکہ

خواتین کی مخصوص نشیت پر عطاء مہناز چوہدری کو بلامقابلہ منتخب کر لیا گیا۔نومنتخب عہدیداران یکم اکتوبر سے اپنے فرائض سرانجام دے کر کام شروع کریں گے۔موجودہ عہدیداران صدر مرزا فضل الرحمن ، سینئر نائب صدر ایان پراچہ اور نائب صدر سعداللہ ملک 30 ستمبر تک کام کرتے رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…