منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کی قدر میں مزید کمی ، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ساڑھے چار سال بعد 100 انڈیکس 30 ہزارسے نیچے آگیا

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان جاری ،نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہو گیا جس سے انٹر بینک میں ڈالر158 روپے کی سطح سے نیچے آگیا ، انٹربینک میں ڈالر157 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔یاد رہے کہ دو ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر2 روپے 60 پیسے

سستا ہو چکا ہے۔ادھر پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رحجان ہے ،ساڑھے چار سال بعد 100 انڈیکس 30 ہزارسے نیچے آگیا ،کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس کی کمی ہوئی ،100 انڈیکس ساڑھے 4 سال کی کم سطح 29 ہزار975 کی سطح پر ا ٓگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…