اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ڈالر کی قدرمیں مزید کمی،چند ہی گھنٹوں میں قیمت کہاں سے کہاں جا پہنچی؟‎

datetime 30  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی قیمت فروخت میں گراوٹ دکھائی دی ہے ۔نجی ٹی و ی  کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آج صبح 10 پیسے کمی کی خبریں سامنے آئیں تاہم اب

اس میں مجموعی طور پر 65 پیسے کمی ہو گئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 159 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدرمیں 20 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…